Wigmore Court Hotel, London
...خوش ﺁمديد
Parliament
 
مرکزی صفحہ کمرے انگريزى ناشتہسحولیات جگہ بکنگ قیمتیں خصوصى ريايتیں ہم سے رابطہ کیجیے

انگريزى ناشتہ

مہمان ہمارے کھانے کے ہال میں روائتی انگریزی اور کانٹینینٹل ناشتوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

:ناشتے میں یہ رکھا جاتا ہے

مشروبات
چائے، کافی، سنترے کا جُس، دودھ اور ہاٹ چاکلیٹ

کانٹینینٹل
مختلف قسم کے سیریل، ٹوسٹ، جام اور مارملیڈ وغیرہ

گرم گرم
انڈے، بیکن، ساسیجز، بینز، ٹومیٹوز یا پھر ہش برونز

ناشتہ صبح 7 بجے سے 9 بجے تک کھانے کے حال میں لگتا ہے

کمروں کی قیمت میں ناشتہ شامل ہے

 

Traditional breakfast Dining room Dinning room
حائڈ پارک رادنار | رائے اور اوارڈ | نجی معلومات ©